Your browser is out-of-date.
To get a better experience with our home designs, please download other browsers for free. Just click on the icon!
گھر میں داخل ھونے کے بعد پہلا حصہ جو سامنے ھوتا ھے وہ راھداری کہلاتا ھے۔ راھداری گھر کے دروازے سے رہائشی کمرے تک جانے کا راستہ ھوتا ھے۔اس کو کوریڈور اور داخلی حال بھی کہتے ہیں۔ اندرونی حصے کے پیشہ ور ڈیزائنر گھر کے اس حصے پر خاص…
تعمیراتی بجٹ کو کم سے کم رکھنے کے لئے آج کل لوگ چھوٹے گھر بنانے پر زور ڈالتے ہیں۔ اس طرح کم رقبے پر وہ ایک ماڈرن گھر بنا لیتے ہیں۔ گھر کا ناپ صرف ایک عنصر ہے ، روسری اہم چیز جس پر توجہ دی جائے وھ رنگوں کا انتخاب ہے۔آپ دیکھ…
جب آپکو مختلف تقاریب کے لیے دو کمروں کو الگ کرنے کے لیے جگہ بند کرنی پڑے یا کسی متبادل کے لیے جو کہ ہمیشہ گھر میں موجود ہوتے ہیں تو سلائڈنگ دروازے کئی امکانات کے ساتھ ایک بہترین حل ہیں.