Farheen

Farheen

Farheen
Farheen
Invalid number. Please check the country code, prefix and phone number
By clicking 'Send' I confirm I have read the Privacy Policy & agree that my foregoing information will be processed to answer my request.
Note: You can revoke your consent by emailing privacy@homify.com with effect for the future.
Sent!
This Professional will reply as soon as possible!

سستے خوبصورت فیملی ہومز کے آئیڈیاز

آپ پریشان ہیں کہ قیمتوں میں  یا مطالبہ میں اضافے سے آپکی اپنا گھر لینے کی خواہش دم توڑ جائے گی تو رکیں، ڈریں نہیں،ہم نے کچھ ناقابل یقینی گھر تلاش کیئے ہیں جو یہ ثابت کرتے ہیں کہ آپ اپنے خوابوں کا گھر بہت ہی تھوڑے بجٹ میں بنا سکتے ہیں۔اگر آپ تھوڑے سے تخلیقی ہیں تو۔

فطری طور پر، محل وقوع ، زمین کی قیمت اور آرکیٹیکٹ کی فیسس ان گھروں کی حتمی قیمتوں پر اثر انداز ہوں گی، لیکن جب آپ  یہ دیکھیں گے کہ یہ گھر کتنے خوبصورت ہیں تو آپکو انکی لاگت بےمعنی لگے گی اور آپکا اپنا ذاتی گھر لینے کا خواب ایک بار پھر زندہ ہوجائے گا۔

Google+
  • ۱۔تخلیقی کنٹینر ہوم:   by Farheen

    ۱۔تخلیقی کنٹینر ہوم

    Editors’ Ideabooks with this photo
    Ideabooks: 1
    ["PK"] [Published] سستے خوبصورت فیملی ہومز کے آئیڈیاز

    کیا آپ جانتے ہیں اس قابل ذکر اور زبر دست گھر کی قیمت کتنی
    ہے؟ صرف £7,000 ! جی ہاں بلکل ٹھیک پڑھا صرف £7,000۔ دوبارہ پڑھنے کی ضرورت نہیں۔

    یہ جہازکے سیکنڈ ہینڈ کریٹ سے بنا ہے۔یہ اکیلے رہنے والے لوگوں کے لیئے بلکل ان کے خواب کی تعبیر ہے، اپنے شاندار ڈیئزائن کی وجہ سے ، اسکو آسانی سے ٹرک کی مدد سے ادھر سے ادھر منتقل کیا جا سکتا ہے۔

  • ۲۔متاثر کن انٹیریئر:   by Farheen

    ۲۔متاثر کن انٹیریئر

    Editors’ Ideabooks with this photo
    Ideabooks: 1
    ["PK"] [Published] سستے خوبصورت فیملی ہومز کے آئیڈیاز

    اس کنٹینر کو مزیدگھر جیسا

    بنانے کے لیئے ، تمام الیکٹرانکس ایک ہی دیوار کے ساتھ نصب کی گئ ہیں، اور اس میں وینا ئیل کے فرش ہیں جو پلاسٹر بورڈ کی دیواری سطحوں کے ساتھ ہیں  جو کہ سماعتی اور حرارتی موصلیت فراہم کرتے ہیں۔

  • ۳۔پریکٹیکل لے آوٹ:   by Farheen

    ۳۔پریکٹیکل لے آوٹ

    Editors’ Ideabooks with this photo
    Ideabooks: 1
    ["PK"] [Published] سستے خوبصورت فیملی ہومز کے آئیڈیاز

    یہ بے شک بہت بڑا نہیں ہے،

    لیکن عملی طور پر یہ بہت شاندار ہے۔  آپ اندازہ لگا سکتے ہیں کہ ایک آدمی کے لیئے یہ کتنا آرام دہ  اور پر آسائش ہے۔

  • ۲۔کمال اسکوئیر:   by Farheen

    ۲۔کمال اسکوئیر

    Editors’ Ideabooks with this photo
    Ideabooks: 1
    ["PK"] [Published] سستے خوبصورت فیملی ہومز کے آئیڈیاز

    اس شانداراور متاثرکن گھر کو

    بنانے کے لیئے صرف £16,000   درکار ہیں۔ لیکن یہ صرف ایک عمارت نہیں ہے۔

    ایک لیونگ روم، باورچی خانہ،سونے کے کمرے، باتھ روم اور یوٹیلیٹی سپیس کے ساتھ، یہ گھر زیادہ کشادہ احساس اور سکون کے لیئے دوگنی اونچائی کی چھتوں کے ساتھ مکمل کیا گیا ہے۔

  • ۲۔سادہ اختتام:   by Farheen

    ۲۔سادہ اختتام

    Editors’ Ideabooks with this photo
    Ideabooks: 1
    ["PK"] [Published] سستے خوبصورت فیملی ہومز کے آئیڈیاز

    پر آسائش سے زیادہ آرام دہ، یہاں کا انٹیریئر زیادہ

    خوبصورت اور فعال ہے، اس میں متحرک رنگ استعمال کیئے گئے ہیں جو نظز کو بھا جا تے ہیں۔

    آپ کو  چھوٹے جدید کچن کے ساتھ  ڈائینگ روم کے اپ سائیکل فرنیچر کا امتزاج بہت پسند آئے گا۔

  • ۲۔سب سے اہم حصہ:   by Farheen

    ۲۔سب سے اہم حصہ

    Editors’ Ideabooks with this photo
    Ideabooks: 1
    ["PK"] [Published] سستے خوبصورت فیملی ہومز کے آئیڈیاز

    میں شرط لگا سکتی ہوں کہ اس گھرمیں لائبریری کی اس دیوار کو دیکھ

    کر آپ کو شدید تعجب ہوا ہوگا۔ ایک چھوٹی جگہ کو مزید کارآمد اور لامحدود بنانے کا یہ بہت ہی شاندار طریقہ ہے اور فرش سے چھت تک شیلفس اسکو مزید فائدہ مند بنا دیں گے۔

  • ۲۔ یہ متوسط گھر نہیں:   by Farheen

    ۲۔ یہ متوسط گھر نہیں

    Editors’ Ideabooks with this photo
    Ideabooks: 1
    ["PK"] [Published] سستے خوبصورت فیملی ہومز کے آئیڈیاز

    ہر زاویے سے یہ گھر مزید متاثرکن ہے۔ جدید ، آسان اور اسٹائلش

    یہ ایک خاص تاثر پیدا کرتا ہے۔

  • ۳۔ لکڑی کا عجوبہ:   by Farheen

    ۳۔ لکڑی کا عجوبہ

    Editors’ Ideabooks with this photo
    Ideabooks: 1
    ["PK"] [Published] سستے خوبصورت فیملی ہومز کے آئیڈیاز

    اگر آپ کے پاس اپنے خواب کے گھر پر خرچ کرنے کے لیئے £43,000 ہیں تو آپ اسی طرح

    کا ایک شاندار گھر تخلیق کر سکتے ہیں کیونکہ اس میں بالکل اتنی لاگت آئے گی۔

  • ۳۔منظر کا مزا لیجیئے:   by Farheen

    ۳۔منظر کا مزا لیجیئے

    Editors’ Ideabooks with this photo
    Ideabooks: 1
    ["PK"] [Published] سستے خوبصورت فیملی ہومز کے آئیڈیاز

    اس گھر میں روشن
    منظر کاانتخاب متاثر کن ہے۔

    یہ جگہ 360 کا منظر پیش کرتی ہے، اس کی کھڑکیاں بہت زیادہ  روشن اور کشادہ  بنائی گئ ہیں اور تمام ورسٹائل فرنیچر  کو زیادہ سے زیادہ فعال رکھا گیا ہے۔ اس گھر صرف اسٹائل نہیں عملیت کو بھی مدِنظر رکھا گیا ہے۔

  • ۳۔آرام دہ اور خوبصورت :   by Farheen

    ۳۔آرام دہ اور خوبصورت

    Editors’ Ideabooks with this photo
    Ideabooks: 1
    ["PK"] [Published] سستے خوبصورت فیملی ہومز کے آئیڈیاز

    یہ بہت سادہ ہے، یہ بیڈ روم

    اپنے آپ میں بہت خوبصورت ہے اور اسکے منطر پر کسی طرح سمجھوتہ نہیں کیا گیا۔ ساتھ جڑا ہوا ٹیرس گرد و نواع سے لطف اندوز ہونے کا بہترین طریقہ ہے، صبح کی پہلی کرن سے رات کے ستارے نطر آنے تک ہر منظرآپ براہِراست دیکھ سکتے ہیں۔

Admin-Area