گھر کو بہتر بنانے کے20 سستےاورآسان طریقے by lancerisb | homify
Error: Cannot find module './CookieBanner' at eval (webpack:///./app/assets/javascripts/webpack/react-components_lazy_^\.\/.*$_namespace_object?:3566:12) at at process._tickCallback (internal/process/next_tick.js:189:7) at Function.Module.runMain (module.js:696:11) at startup (bootstrap_node.js:204:16) at bootstrap_node.js:625:3
lancerisb
lancerisb
lancerisb
Invalid number. Please check the country code, prefix and phone number
By clicking 'Send' I confirm I have read the Privacy Policy & agree that my foregoing information will be processed to answer my request.
Note: You can revoke your consent by emailing privacy@homify.com with effect for the future.
Sent!
This Professional will reply as soon as possible!

گھر کو بہتر بنانے کے20 سستےاورآسان طریقے

گھر کو بہتر بنانے کے20 سستےاورآسان طریقےآپ کا گھر بہترین ہے۰ آپ نے اپنے گھر میں ترمیم کی ہے اور اسے بہتر بنانا ہے۰ لیکن اب کچھ چیز یں ایسی ہیں جنہیں بہتر کرنے کی ضرورت ہے۰ تو پريشان مت ہوں یہ ایک معمول کی بات ہے؛جب آپ گھر میں دہتے ہیں تو چیزیں ماند پڑ ہی جاتی ہیں۰ لیکن اس کا یہ مطلب بلکول نہیں کہ اس کے خوبصورت نظر آنے کے لیے آپ ہر چیز کو نئے سرے سے تیار کریں۰
نیچے20ایسے آسان اور سستے طریقےدئے گئے ہیں جو کچھ محنت سے آپ کے گھر کو بہتر بنانے میں کار آمد ثابت ہوسکتے ہیں۰ دروازے کے دستے سے لے کر کچن کی الماری اور چمڑے کے فرنيچر تک ہم یہاں آپ کو ايسے طریقے بتائیں گے جن پر عمل کرکے آپ Iپنے گھر کو مزید خو بصورت بناسکتے ہيں.

1.سفید سطح کو صاف اور نیا رکھنے کے لیے واٹنگ پین استعمال کریں.

2. کچن کی الماریوں کے نیںچے LEDلائٹوں کا استعمال کریں تاکہیں تاکہ شیلف خوبصورت اور روشن لگے.

3. بجلی کے بل بچانے کے لیے دروازوں کھڑکیوں اورAC یونٹ کے گیپ کےدرمیان فوم ویدر سٹرپ استعمال کریں.

.4 اگر آپ کے دروازے اور الماریاں کیٹیلی آواز والے ہیں تو ان پر تیل کا سپرے کریں.

.5 ہارڈ وُڈ فرش کی وجہ سے فرنیچر کو رگڑ سے بچانے کے لیے فرنیچر کے نیچے کوئی فوم نما چیز رکھیں.

6.چمڑے کے بنے فرنیچر کو نیا د کھانے کے لیے اسے شوپالش سے صاف کریں.

۰7 کچن میں صفائی کرنے والے کپڑوں کو لٹکانے کے لیۓ رسی اور چٹکیوں کا استعمال کریں۰


8. تاروں کو کلپس کی مدد سے اکٹھا کرکےباندھ دیا کریں .

9.اگرآپ کے گھر کی ٹونٹیوں سے پانی بہتارہتا ہے توان کا واشر بدل دیں آپ کا مسلہ حل ہوجائےگا .

10. اپنے گھر کی اندرونی سجاوٹ کے لیے اپنے صحن سے پھول چُن لیا کریں اور انہین گلدان میں سجا لیا کریں

11.اپنے کمرے کی شکل مکمل طور پر بدلنے کے لۓ وال آرٹ کروائیں۰ یہ ایک خوبصورت اور آسان حل ہے .

12. بے موسمی کپڑے اور کمبل وغیرہ بیگ میں بند کرکے رکھ دیں تاکہ ذیادہ سے ذیادہ جگہ بچائی جاسکے۰

13. پھولوں کو تروتازہ رکھنے کے لیئے کھاد کا استعمال ضرور کریں.

14. کوڑا دان ہمیشہ مخصوص چھپى جگہوں پر رکھیں تاکہ جگہ کی خوبصورتی ماند نہ پڑے اور بدبو پیدا نہ ہو.

15.کچن کے سنک کو خوبصورت خوشبو دینے کے لیے اس می سرکہ یاسٹرس ڈال دیں۰

16. اپنے کچن کی شکل فوری طور پر بدلنے کے لئے الماریاں اور دستے بدل دیں۰

17. واش رومز کو نئی شکل دینےکےلئےآپ ٹونٹیاں بھی بدل سکتے ہیں .

18. صحت بخش اور تروتازہ سبزیوں کے لئے ایک چھوٹا سا باغ بنا لیں یہ ایک سستا اور آسان طریقہ ہے .

19. کچن میں ایک چاک بو رڈ بھی بنایا جاسکتا ہے جس پر اشیاء ضرورت کی لسٹ لکھی جا سکے.

20.اگر آپ کا فرش کٹیلا اور بے رونق ہے تو اس کو یے بی پاوڈر ڈال کر صاف کريں۰

Location
Islamabad
  • فر نیچر کی حفاظت by lancerisb

    فر نیچر کی حفاظت

  • شیلفزکی خوبصورتی: classic  by lancerisb, Classic

    شیلفزکی خوبصورتی

  • شیلفزکی خوبصورتی, by lancerisb Asian

    شیلفزکی خوبصورتی,

    Editors’ Ideabooks with this photo
    Ideabooks: 2
    ["PK"] غسل خانہ کی دیواروں کی ٹائلز کے شاندار ڈیزائن
    ["PK"] گھر کو بہتر بنانے کے20 سستےاورآسان طریقے
  • روازوں کی حفاظت: asian  by lancerisb, Asian

    روازوں کی حفاظت

    Editors’ Ideabooks with this photo
    Ideabooks: 1
    ["CO"] [Published] 26 cocinas blancas con mucho estilo
  • فرش اور فرنیچر کو خراب ہونے سے بچائئیں: asian  by lancerisb, Asian

    فرش اور فرنیچر کو خراب ہونے سے بچائئیں

  • شوپالش کے زریعے فر نیچرکی حفاظت,: asian  by lancerisb, Asian

    شوپالش کے زریعے فر نیچرکی حفاظت,

  • ٹی ٹااول ٹپ by lancerisb Asian

    ٹی ٹااول ٹپ

    Editors’ Ideabooks with this photo
    Ideabooks: 2
    ["PK"] [Published] گھر کی صفائی کے لئے پرانے کپڑوں کے استعمال کے ۷ آئیڈیاز
    ["PK"] گھر کو بہتر بنانے کے20 سستےاورآسان طریقے
  • تاروں کو الجھنے سے بچائیں by lancerisb

    تاروں کو الجھنے سے بچائیں

  • پانی کے ضیاع کا حل,: asian  by lancerisb, Asian

    پانی کے ضیاع کا حل,

  • گھر کی سجاوٹ کے آسان طریقے by lancerisb

    گھر کی سجاوٹ کے آسان طریقے

  • وال آرٹ کا استعمال : asian  by lancerisb, Asian

    وال آرٹ کا استعمال

  • جگہ بچانے کا بہترين حل by lancerisb Asian

    جگہ بچانے کا بہترين حل

    Editors’ Ideabooks with this photo
    Ideabooks: 5
    ["PK"] [Published] آپکے بیڈروم کو منظم کرنے کے لیے DIY تجاویز
    ["SA"] [Published] 10 نصائح رائعة لخزانة عملية..
    ["PK"] [Published] کم خرچ اور کم جگہ میں گھر کو خوبصورت بنانے کی تجاویز
    ["PK"] [Published] خوابگاہ کی بہترین آرائش کے لیے ایک زبردست گا‏ئیڈ بک
    ["PK"] سنگھار کمرے کو منظم اور صاف کرنے کی ۵ اہم باتیں
  • پھولوں کی حفاظت, Asian style corridor, hallway & stairs by lancerisb Asian

    پھولوں کی حفاظت,

    Editors’ Ideabooks with this photo
    Ideabooks: 2
    ["PK"] hfdhdbf
    ["PK"] hfdhdbf
  • کوڑا دان رکھنے کی ٹپ by lancerisb Asian

    کوڑا دان رکھنے کی ٹپ

    Editors’ Ideabooks with this photo
    Ideabooks: 3
    ["PK"] [Published] باورچی خانے کی صفائی کی ۶ آسان تجاویز
    ["PK"] [Published] گھر کی صفائی کے ۷ آسان اور سستے ترین طریقے
    ["PK"] گھر کو صاف رکھنے کی ۷ تجاویز
  • سینک کو بوسے بچانے کے طریقے by lancerisb Asian

    سینک کو بوسے بچانے کے طریقے

    Editors’ Ideabooks with this photo
    Ideabooks: 12
    ["PK"] باورچی خانے کی صفائی کی ۶ حیران کن ترکیبیں
    ["PK"] [Published] 7 تراکیب 5 منٹ میں گھر صاف کرنے کے لئے!
    ["PK"] اپنے باورچی خانے کو صاف رکھنے کے۷ طریقے
    ["PL"] [Published] 9 wskazówek dla czystego domu
    ["SA"] [Published] 11 مفهوم خاطئ في عالم الديكور عليك أن تنساهم
    ["PK"] [Published] گھر کی صفائی کے یہ 8 ٹوٹکے آپ کو معلوم ہیں؟
    ["PT"] [Published] 10 truques para a cozinha estar sempre impecável
    ["ES"] [Published] 10 trucos para que tu cocina esté siempre ¡impecable!
    ["PK"] گھر کو بہتر بنانے کے20 سستےاورآسان طریقے
    ["PK"] [Published] باورچی خانے کی صفائی کی ۶ آسان تجاویز
    ["PK"] [Published] آرائش کے 11 تصورات جنکو آپکو بھول جانا چاہئے
    ["AR"] [Published] 10 Truquitos para que tu cocina siempre esté de punta en blanco
  • کچن کی لک بدليں by lancerisb Asian

    کچن کی لک بدليں

  • واش رومز کو نئی لک کیسے دی جائے,: asian  by lancerisb, Asian

    واش رومز کو نئی لک کیسے دی جائے,

  • کم جگہ کو بہتر طریقے سے کیسے استعمال میں لایا جائے: asian  by lancerisb, Asian

    کم جگہ کو بہتر طریقے سے کیسے استعمال میں لایا جائے

  • کچن کارنر کا استعمال: asian  by lancerisb, Asian

    کچن کارنر کا استعمال

  • خراب فرش بہتر بنائیں: asian  by lancerisb, Asian

    خراب فرش بہتر بنائیں

Admin-Area