homify.com

homify.com

homify.com
homify.com
Invalid number. Please check the country code, prefix and phone number
By clicking 'Send' I confirm I have read the Privacy Policy & agree that my foregoing information will be processed to answer my request.
Note: You can revoke your consent by emailing privacy@homify.com with effect for the future.
Sent!
This Professional will reply as soon as possible!

صحن کودیدہ ‎زیب، کارآمد اورماحول دوست بنا نے کے طریقے

زرا سی توجہ اورمحنت سے آ پ اپنے صحن کو جازب نظراورسرسبزبنا کرگھر کی خوب صورتي میں اضافہ کرسکتے ہیں۔ ہم آپکوصحن میں آسان،کم خرچ،متا‎‎ثرکن اورجدید ترامیم کے طریقے بتایں گے۔ جہاں آپ اور آپکے مہمانوں کومسحورکن احساس ہو۔ آپ ‎فون پرہم سے ماہرآريّشی معمار/لینڈ سکیپ آرکیٹیکٹ کی خدمات حاصل کرسکپے ہیں جوآپکے لیے گھرکے بییرونی حصے اور صحن کوایک تخیلاتی منظرمیں تبدیل کرسکتا ہے۔ مندرجہ زیل منظرکی بے ترتیبی کوایک قابل رشک تفریح گاہ میں تبدیل ہوتے آپ خوددیکھیں۔۔۔۔۔۔۔

 کایی زدہ، گردآلود اور پھیکا صحن کسی ویرانے کا منظرپیش کرتا ہے۔ جہاں بیٹھنے سے خوف آتا ہے۔اس صورت حال میں چھت پر جالی چڑھانے سے کام نہیں چلے گا۔ لکڑی کے فرش اورمعیاری صوفوں, پروقار جالی، روشنی کے مناسب انتظام اور گملوں کی سجاوٹ سے سارا منظرتبدیل ہوگیا ہے۔ رنگین اور دلکش کنکریوں کی سجاوٹ سے صحن میں نفاست اور خوش زوقی کا مزید احساس ہوگا۔ صحن کوروشن رکھنے کے لیے برقی قمقوں کا اتظام سارے منظرکوچارچاند لگادیگا۔ فرش پرسروں تک روشنی کی افقی پٹی کی دیدہ زیبی بالایی جالی کی برقی انتظا م سے دوبالا ہوجاییگی۔

گملوں اور کنکریوں کی پٹی کے ساتھ طویل روشنی کی قطاراس منظرکو یادگار بنادیتی ہے۔ جس سے ان رنگین کنکریوں میں زندگی کا احساس ہوتا ہے۔ صحن کو سجا نے کا یہ سادہ سا ہنرآپکی شخصیت، نفاست فطرت پسندی اور زوق کے اظہارکیلیے اک کامیا ب نسخہ ہے۔ خصوصا جبکہ آپکے پاس رقبہ اوروسایل محدود ہوں۔ بارش اور بونداباندی کے انتظام کے لیے ایک عدد برقی چھتری اس منظرکومزیدجازب نظربنادیگی۔ برقی چھتری کے ساتھ نصب روشنی کے انتظام سے ابرآلودموسم سے لطف اندوزہونے کا لطف دوبالا ہوجایگا۔

صحن کی تزیین و آراییش کے لیے مزیدمعلومات اور مشوروں کے لیے اس لنک پر کلک کریں۔

Google+

Admin-Area